
سیشن عدالت ، 85 لاکھ روپے وصولی کی جعلی رسید بنانے اور گھر پر قبضے کا کیس
عدالت نے ملزمان طاہر ضیا اور سونیا ارشد کی قبل ازگرفتاری ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا
ایڈیشنل سیشن جج رانا عمران شفیع نے کیس پر سماعت کی
مقدمہ مدعی کی جانب سے الطاف حسین ڈھڈی ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے دلائل مکمل کیے
ملزمان نے جعلی رسید بنا کر 85 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ، پراسیکیوٹر
عدالت ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے ، استدعا
ملزمان کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے









