گوگل میپ کاکمال ؛ گاڑی زیر تعمیر پل سےگرگئی،3 افراد جاں بحق

0
170
گوگل میپ کاکمال ؛ گاڑی زیر تعمیر پل سےگرگئی،3 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : گوگل میپس کے بتائے گئے راستے پر جانیوالی گاڑی زیر تعمیر پل سےگرکر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بدیان شہر سے فرید پور قصبے جانیوالی گاڑی گزشتہ رات بریلی میں رام گنگا ندی پر زیر تعمیر پل سے نیچے جاگری۔

اہل خانہ کیمطابق نوجوان گوگل میپ کی رہنمائی میں سفر کر رہے تھے، جی پی ایس نے پل تک صاف راستہ دکھایا لیکن آگے پل موجودنہیں تھا۔

Leave a reply