گودام میں دستی بم پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا

0
214
گودام میں دستی بم پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے علاقے مصری شاہ میں سکریپ کے گودام میں دستی بم پھٹنے سے وہاں کام کرنیوالےمزدور کی موت ہو گئی۔

خلیل کو یہ دستی بم اسکریپ میں ملا۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر ہٹنے یا متعلقہ اہلکاروں کو اطلاع دینے کے بجائے دستی بم کو اٹھاتے ہی پھٹ گیا۔

دستی بم پھٹنے سے خلیل شدید زخمی ہوگیا اور اسے علاج کیلیے قریبی اسپتال لے جانے سے قبل ہی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

Leave a reply