گوجرانوالہ : دوکمسن بہن بھائی زہریلاکھاناکھانےسےہلاک

0
193
گوجرانوالہ : دوکمسن بہن بھائی زہریلاکھاناکھانےسےہلاک

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے ضلع گوجرانوالا میں ، زہریلاکھانا کھانے کے بعد دو چھوٹے بچے ہلاک ہوگئے۔ بریانی کھانے سے بہن بھائیوں کی صحت خراب ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ، دو بچوں کی پراسرار موت کے بعد تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مبشر بریانی کو قریبی ہوٹل سے اپنے کنبے کے لئے لایا تھا ، بریانی کھانے کے فورا بعد ہی ، عبد الہادی اور خضراکی حالت خراب ہوگئی اور وہ فوت ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد مزیدحقائق سامنےآئینگے۔

Leave a reply