گوادرمیں دھماکہ : ایک شخص ہلاک ، دوافرادزخمی

0
168
گوادرمیں دھماکہ : ایک شخص ہلاک ، دوافرادزخمی

ساحلی شہر گوادر ، بلوچستان میں بم دھماکے میںایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے ۔

پولیس عہدیداروں نے گوادر میں اس بم دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرین ڈرائیو کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

گوادر پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اس دھماکے سےسیکیورٹی فورسزکی گاڑی کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

Leave a reply