گنڈا پور اوربشریٰ اسلام آبادسے مانسہرہ پہنچ گئے

0
142
گنڈا پور اوربشریٰ اسلام آبادسے مانسہرہ پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد کے ڈی چوک میں ہونیوالے احتجاج سے فرار ہونیکے بعد اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئیں ، عمر ایوب خان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کیمطابق علی امین گنڈا پور اور انکے ہمراہ موجود افراد سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی رہائش گاہ پرموجودہیں۔

Leave a reply