گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا,,

0
203
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا,,

لاہور ہائیکورٹ

گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت

ہمیں جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دی جائے، سرکاری وکیل
عدالت نے سرکاری وکیل کو مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی
عدالت نے وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، محکمہ ایگریکلچر سے جواب طلب کر رکھا ہے

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ایڈوکیٹ بلال احمد کی درخواست پر سماعت کی
رپورٹس کے مطابق، وفاقی حکومت نے 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ ٹن گندم باہر سے درآمد کی، موقف

وفاقی حکومت کے گندم درآمد کرنے سے قومی خزانے کو 1 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، موقف
حکومت پنجاب نے گندم کی وہی قیمت برقرار رکھی ہے جو گزشتہ سال تھی، موقف
منہگائی 20 فیصد بڑھ چکی ہے، مگر کسانوں کا ریٹ نہیں بڑھایا گیا، موقف
حکومت کو حکم دیا جائے کہ گندم کی نئی قیمت مقرر کرے، استدعا

Leave a reply