گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
216
گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس شاہد کریم جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر 20 مئی کو سماعت کرینگے

عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے رکھی ہے
پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا کی

نگران حکومت نے گندم کی موجود ہونے کے باوجود اسے در آمد کیا، وکیل درخواست گزار
گندم درآمد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن اس درآمد کرکے اربوں کا فائدہ پہنچایا گیا، درخواست گزار
گندم در آمد کرانے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، استدعا

Leave a reply