
لاہور ہائیکورٹ،
گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے ڈی جی نیب سے 26 جون کو رپورٹ طلب کرلی
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی
درخواست شہری مشکور حسین نے دائر کررکھی ہے
حکومتی سطح پر بنائی گئی کمیٹی شفاف تحقیقات نہیں کر سکتی،موقف
حکومت خود گندم سکینڈل کا حصہ ہے، میرٹ پر تحقیقات ممکن نہیں،موقف
نیب کو گندم میگا سیکنڈل کی تحقیقات کا حکم دیا جائے،استدعا
گندم سکینڈل کے محرکات کا تعین کر کے رقم وصول کروائی جائےاور قومی خزانے میں جمع کرائی جائے،استدعا








