
لاہور ہائیکورٹ
گندم بیرون ملک سے منگوانے اور ملکی گندم کی خریداری نہ کرنے پرچئیرمین نیب کو فریق بنانے کی درخواست پرسماعت
عدالت نے نیب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی
درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےوکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے
وفاقی حکومت نے 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ ٹن گندم باہر سے درآمد کی، موقف
وفاقی حکومت کے گندم درآمد کرنے سے قومی خزانے کو 1 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، موقف
حکومت پنجاب نے گندم کی وہی قیمت برقرار رکھی ہے جو گزشتہ سال تھی، موقف
کسان گندم کی خریداری نہ ہونے سے مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔موقف
گندم کی امپورٹ اربوں روپے کامعاملہ ہے عدالت نیب کو فریق بناتے ہوئے کاروائی کاحکم دے۔استدعا








