گلین میکسویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

0
145
گلین میکسویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

گلین میکسویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جارحانہ بیٹسمین آسٹریلیائی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کیمطابق ، گلین میکسویل اب سےصرف ٹی 20 ورلڈ کپ پر توجہ مرکوز کرینگے۔

یادرہےکہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈےمیچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔

Leave a reply