گلگت بلتستان ڈوگرہ راج سے آزادی کا نغمہ: محبت اور بہادری کا نغمہ

0
186
گلگت بلتستان ڈوگرہ راج سے آزادی کا نغمہ: محبت اور بہادری کا نغمہ

ہاٹ لائن نیوز : یکم نومبر کو ڈوگرہ راج سے گلگت بلتستان کی آزادی کی یاد میں ایک خوبصورت قومی ترانہ جاری کیا گیا ہے۔

مقامی فنکار ذیشان حمزہ اور ہاشمی کی طرف سے پیش کیے گئے ترانے میں نہ صرف گلگت بلتستان کے دلکش مناظر کو دکھایا گیا بلکہ یہاں کے لوگوں کی بہادری، ثقافت اور روایات کو بھی اجاگر کیا۔

اپنی طاقتور دھنوں کے ذریعے، ترانہ جبر کے خلاف خطے کی جدوجہد کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے، کیونکہ مقامی آبادی نے پاکستان کیساتھ اتحاد کے لیے بغاوت کا جھنڈا بلند کیا تھا۔

یہ

Leave a reply