گلشن اقبال میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی

0
175
گلشن اقبال میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں ہوا کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی جس کے باعث شہر میں کئی مقامات پر درخت اور سائن بورڈ گر گئے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے قریب درخت گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق تاحال خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ہے جب کہ خاتون کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply