گرین شرٹس نے ٹی 20 کابدترین ریکارڈبناڈالا

0
123
گرین شرٹس نے ٹی 20 کابدترین ریکارڈبناڈالا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےٹی 20 میں شکست کیساتھ ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کابدترین ریکارڈ قائم کردیاہے۔

پاکستان نےاس بری شکست کیساتھ اپنی ٹی 20 کی تاریخ کابدترین ریکارڈبنایا۔ کیویز نے 20 اوورز سے59بالزقبل ہی گرین شرٹس کا ہدف حاصل کرلیا ہے ، جو گیندوں کے معاملے میں ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ میں پاکستان کی بدترین شکست ہے۔

اس سے قبل 2018ءمیں ، آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کیخلاف 55 گیندیں قبل ہدف حاصل کرلیاتھا۔

Leave a reply