گداگر بچیوں نے دکاندارکوباتوں میں الجھاکرلاکھوں چرالیے

0
129
گداگر بچیوں نے دکاندارکوباتوں میں الجھاکرلاکھوں چرالیے

ضلع سکھرمیں ، گداگروں نے لوٹ مار شروع کردی ، کم سن گداگربچیوں نے دکاندار کو الجھا کر لاکھوں روپے چرا لیا ، اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنےآئی ہے۔

سکھر میں میانی روڈ پر ایک دکان سے3گداگروں نے دکاندار کو بات چیت میں الجھایااورلاکھوں روپےچرالیے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے ، فوٹیج میں دکاندارسے بات کرنے اورچوری کرتےہوئےدیکھاجاسکتاہے، دولڑکیوں نےدکاندار کو الجھایا اور تیسری نےچوری کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کیمددسےتینوں لڑکیوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave a reply