
ہاٹ لائن نیوز : اختر کالونی سگنل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ڈیفنس کے علاقے اختر کالونی سگنل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔
مقتول کی لاش کو چھیپاایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس کیمطابق متوفی کی شناخت 27 سالہ عبدالرحمن ولد غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے۔









