
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے ضلع خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں پنج پیر کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئےہیں۔
ریسکیو ذرائع کیمطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔









