گاڑی سےکرتب دکھانےوالےامیرزادےنے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا

0
161
گاڑی سےکرتب دکھانےوالےامیرزادےنے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا

ہاٹ لائن نیوز : ایک امیرزادےنے کراچی میں مہنگی گاڑی کےکرتب دکھانےکےچکرمیں موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ، موٹرسائیکل سواروں کی فوٹیج سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں سفید رنگ کی گاڑی کوکرتب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، جبکہ زخمی نوجوان دانیال عباسی اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو کیمطابق ، کار میں دو جوان تھے جو ایک طویل عرصے تک کار کیساتھ کرتب کرتے رہے ، اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کرتب دکھانےوالی گاڑی کے ساتھ فرار ہوگئے۔

Leave a reply