کے پی کے میں زلزلے کے جھٹکے

0
288
کے پی کے میں زلزلے کے جھٹکے

کے پی کے میں زلزلے کے جھٹکے

کے۔پی۔کے دارالحکومت پشاور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکلے، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، جب کہ گہرائی 211 کلومیٹر تھی، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، مگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کیا گیا ہے اور صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Leave a reply