کے الیکٹرک کےصارفین کیلیےبجلی سستی ہونےکاامکان

0
186
کے الیکٹرک کےصارفین کیلیےبجلی سستی ہونےکاامکان

ہاٹ لائن نیوز : شہر قائد کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف متوقع، بجلی 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی ہونیکا امکان ہے۔

کے الیکٹرک نے قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا کو جمع کرادی۔ منظوری کی صورت میں کراچی کے صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر 15 جنوری کو سماعت کریگی۔

Leave a reply