کینیڈا: ہندوستانی امیدواروزارت اعظمی کی دوڑسےباہر

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈا کی لبرل پارٹی نے حال ہی میں 3 ہندوستانی وزارت اعظمی امیدواروں کوہٹا دیاہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، تین ہندوستانی امیدوار روبی ڈھلا ، چندرا آریہ اور ویریش بنسل کو کینیڈا کی قیادت سے خارج کردیا گیا ہے۔
ہندوستانی اور کینیڈا کے ایس ایم ایز نے اطلاع دی ہے کہ لبرل پارٹی کی قیادت میں ہندوستانی امیدواروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ سکیھوں کے مخالف جذبات ، ہم جنس پرستی اور ہندوستان کی غیرملکی مداخلت کی حمایت کرتےہیں۔۔









