کینیڈاکی انٹلیجنس نےبھارت سےمتعلق خبردارکردیا

0
149
کینیڈاکی انٹلیجنس نےبھارت سےمتعلق خبردارکردیا

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈا کی سیکیورٹی انٹلیجنس سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹر وینسلائڈ کا کہنا ہے کہ ہندوستان کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ ہندوستان کی حکومت کےپاس کینیڈا کی برادریوں اور جمہوری عمل میں مداخلت کرنیکے لئے ضروری وسائل موجود ہیں

ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی کیمطابق ، کینیڈا کی سیکیورٹی انٹلیجنس سروس سی ایس آئی ایس نے ہندوستان کیخلاف ایک اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کرنیکی اہلیت رکھتی ہے۔

کینیڈا کی سیکیورٹی انٹلیجنس سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر ، وینیسا لائیڈ نے ایک پریس کانفرنس کےدوران تشویش کا اظہار کیا کہ ہندوستان سمیت بہت سے اینٹی اسٹیٹ عناصر جدیدٹیکنالوجی کا استعمال کینیڈا کے جمہوری عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں ، جسمیں مصنوعی ذہانت کااستعمال بھی شامل ہے۔

Leave a reply