کیش لیس معیشیت اور ڈیجیٹل کرنسی کی جانب اہم پیش رفت

0
88

کیش لیس معیشیت اور ڈیجیٹل کرنسی کی جانب اہم پیش رفت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو ڈیجیٹل بنانے اور مالیاتی لین دین کو کیش لیس اور ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔

اتوار کو اسلام آباد میں کیش لیس اکانومی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو ہدایت کی کہ راست ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو ضلعی سطح تک پھیلانے میں وفاقی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

وزیراعظم نے کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل مالیاتی نظام کی جانب پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا

ISLAMABAD: Prime Minister Shehbaz Sharif has said the government is working on a priority basis to digitalise the economy and shift financial transactions to a cashless and digital system.

Chairing a review meeting on cashless economy in Islamabad on Sunday, he directed all the provincial chief secretaries to fully cooperate with the federal government in expanding the Raast digital payment system to the district level.

The prime minister expr­essed satisfaction over the progress made towards a cashless economy and digital financial systems.

Leave a reply