کیا وزیر اعلیٰ کو عمران خان نے مستعفی ہونے کا کہا ؟

0
186
کیا وزیر اعلیٰ کو عمران خان نے مستعفی ہونے کا کہا ؟

کیا وزیر اعلیٰ کو عمران خان نے مستعفی ہونے کا کہا ؟

پی۔ٹی۔ آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وضاحت کی ہے کہ عمران خان نے کے۔پی۔کے کے وزیر اعلیٰ علی امین کو مستعفی ہونے کو نہیں کہا، بلکہ انہوں نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا تھا، چئیرمن پی۔ ٹی۔ آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ کے۔ پی۔ کے میں کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن نہ کیا جائے اور صوبائی حکومت بھی اس بات کی حامی ہے، انہوں نے کہا کہ گرینڈ الائنس چھ پارٹیوں پر مشتمل ہے، مگر پی ٹی آئی اس گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کو بھی گرینڈ الائنس میں شامل کرنے کی کوششیں کی گئیں۔

Leave a reply