کیا صنم جاوید کو ریلیف ملے گا عدالت نے پولیس ,جیل حکام سے جواب مانگ لیا

0
199
کیا صنم جاوید کو ریلیف ملے گا عدالت نے پولیس ,جیل حکام سے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ

صنم جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت، پولیس، جیل حکام سے جواب طلب کرلیا

جسٹس وحید خان نے دائر درخواست پر سماعت کی
صنم جاوید خان کی تمام مقدمات میں ضمانت ہوچکی ہے، میاں علی اشفاق
صنم جاوید خان کی تمام ضمانتوں میں مچلکے بھی جمع ہوچکے ہیں، میاں علی اشفاق

ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد روبکار بھی جیل کیں دے چکے ہیں، میان علی اشفاق
جیل حکام کیجانب سے صنم جاوید خان کو 2 دن سے رہا نہیں کیا جا رہا، وکیل صنم جاوید خان
عدالت صنم جاوید کے بازیابی کے حکم جاری کر کہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply