کیا شاہد آفریدی کسی نئے میدان میں اترنے کو تیارہیں؟

0
214
کیا شاہد آفریدی کسی نئے میدان میں اترنے کو تیارہیں؟

ہاٹ لائن نیوز: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی ٹریک پہنچ گئے۔

شاہد آفریدی جب ٹریک پر پہنچے تو انکو مداحوں اور روڈ ریلی کے شرکاء نے گھیر لیا۔

کیا سابق کپتان ایک اور میچ کھیلنے کو تیار ہیں؟ اس بارے میں جب شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ کل ٹریک دیکھیں گے، اگر انہیں لگتا ہے کہ وہ اس پر گاڑی چلا سکتے ہیں تو ریس میں ضرورحصہ لیں گے۔

Leave a reply