کیا ایران پر امریکی حملے میں پاکستانی حدود استعمال ہوئیں؟

0
237
کیا ایران پر امریکی حملے میں پاکستانی حدود استعمال ہوئیں؟

کیا ایران پر امریکی حملے میں پاکستانی حدود استعمال ہوئیں ؟

ایران پر امریکی حملے میں پاکستان کی حدود کا استعمال نہیں کیا گیا، پاکستان نے امریکا اور اسرائیل کے کسی بھی حملے میں ایران کے خلاف مدد نہیں کی، ایران پر امریکہ کے حملے میں پاکستانی کی آبی ، زمینی یا فضائی حدود استعمال نہیں کی گئیں، پاکستان نے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے حملے کی شدید مذمت کی ہے، وزارت خارجہ نے امریکہ کے حملے سے متث واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا ہے، پاکستان نے متعدد بار اور کھل کر ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی، اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ایران کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت کا اظہار کیا گیا ہے۔

Leave a reply