کیا آپ عمران خان کا گھر خریدنا چاہتے ہیں ؟

0
218
کیا آپ عمران خان کا گھر خریدنا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ عمران خان کا گھر خریدنا چاہتے ہیں ؟

سابق وزیر اعظم اور پی۔ ٹی۔ آئی کے بانی عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی مبینہ نیلامی آج 11 اگست کو ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، ایک اشتہار کے مطابق، یہ نیلامی صبح گیارہ بجے ہونی ہے اور اس کی تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل اشتہار اے۔ سی اسلام آباد کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

جس کے مطابق نیلامی میں ہر خاص اور عام کو اجازت ہوگی، لیکن اس کے لیے 50 لاکھ کا پے آرڈر چیئرمین نیب کو جمع کرانا ہو گا، اتھارٹی 30 مئی اور 7 اگست کو اس نیلامی کا اشتہار دے چکی ہے، نیلامی میں دلچسپی رکھنے والے لوگ جائیداد کا وزٹ بھی کر سکتے ہیں۔

Leave a reply