
ہاٹ لائن نیوز: سرگودھا میں زمیندار نے کھیت میں گھسنے پر کلہاڑی کے وار کر کے گدھے کو زخمی کر دیا۔
پولیس کیمطابق سرگودھا کےنواحی گائوں ترکھانوالہ میں زمیندارمحبوب نوازکےکھیتوں میں گدھاگھس گیا۔
ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز کے نوٹس پر چوکی فروکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی گدھے کو لائیو سٹاک ہسپتال منتقل کر کے بینڈیج کر دی گئی ہے۔









