کھانے میں ‘زندہ چوہا’: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

0
161
کھانے میں 'زندہ چوہا': طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ہاٹ لائن نیوز : دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل گیا جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

غیر ملکی میڈیا کیمطابق یہ واقعہ ڈنمارک کی ایئرلائن میں اس وقت پیش آیا جب دوران پرواز خاتون مسافر کے کھانے سے چوہا نکل آیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی ایئرلائن میں سوار خاتون مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا جس کے بعد پائلٹ کو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مسافر طیارہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے سپین کے جا رہا تھا کہ اس دوران خاتون کو کھانے کا ایک ڈبہ پیش کیا گیا۔جس سے چوہانکل آیا جس کی وجہ سے طیارے کو ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

Leave a reply