کورٹ رپورٹنگ پابندی کے خلاف پیمرا کے نوٹفکیشن پر سماعت نوٹسز جاری

0
148
کورٹ رپورٹنگ پابندی کے خلاف پیمرا کے نوٹفکیشن پر سماعت نوٹسز جاری

پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت
عدالت نے پیمراء کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاعدالت نے اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کےلئے طلب کرلیاجسٹس عابد عزیز شیخ نے سماعت کی اہم نوعیت کا معاملہ ہے اس پر لارجر بنچ بنناچاہئیے۔عدالت عدالت نے حکم امتناعی کی فوری استدعا مسترد کردی عدالت نے کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی

21 تاریخ کو سائفر کیس کی سماعت ہورہی تھی، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
مبینہ طور پر سائفر کیس کی سماعت کی کوریج رپورٹننگ روکنا مقصود تھا، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے پیمرا کے نوٹفیکیشن کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرنے کی استدعا کردی
عدالتی کی ججمنٹس موجود ہیں اسکے باوجود نوٹفکیشن جاری کیا گیا، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
عدالت ہیمرا کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کرئے، استدعا عدالتی کوریج کو روکنا آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے کیخلاف ورزی ہے،عدالت نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کو دونوں آرٹیکلز پڑھ کر سنانے کی ہدایت کردی یہ دونوں آرٹیکل فریڈم آف سپیچ، آزادی اظہار رائے سے متعلق ہے،ان آرٹیکل کے تحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے کہ وہ آزادی اظہار رائے کرسکے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق اب تو رایٹ ٹو انفارمشن سے متعلق بھی قانون میں وضاحت آچکی ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق

ایسی کوئی عدالتی خبرنشر نہیں ہوتی جو عدالتی کاروائی کو متاثر کرتی ہو۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ
اگر ایسی خبر نشر ہوبھی جائے تو پیمراء شکایات سیل میں پوری کاروائی کا طریقہ کار موجود ہے۔ویسے آج تک غلط عدالتی خبرنشر ہونے کی پیمراء میں کوئی شکائت نہیں آئی
آئین کےتحت شہریوں کو آزادی اظہار رائے کابنیادی حق تسلیم شدہ ہے۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ عدالتوں کےپاس توہین عدالت کی کاروائی کا حق بھی ہے۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ

Leave a reply