کوئٹہ میں پیٹرول بلیک میں فروخت ہونے لگا

0
223
کوئٹہ میں پیٹرول بلیک میں فروخت ہونے لگا

ہاٹ لائن نیوز : کوئٹہ سے کراچی جانے والی سڑکیں بند ہونے کے باعث کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث پیٹرول 350 سے 4سو روپے میں فروخت ہونا شروع ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں چند ہفتوں سے مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنوں کے دوران قومی شاہراہیں بند ہیں جس کے باعث آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ یہاں تک کہ مال بردار گاڑیوں کوبھی گزرنےکی اجازت نہیں ہے۔

Leave a reply