کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ؛ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

0
169
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ؛ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر علی الصبح ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا بہت زوردار تھا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر جمع ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز محمود بلوچ کے مطابق دھماکے کے وقت پلیٹ فارم پر 100 سےزیادہ افرادموجود تھے۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انتہائی شدید دھماکہ ہوا اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔

Leave a reply