کنگنا رناوت اپنے بجلی کےبل پرچیخ اٹھیں

0
199
کنگنا رناوت اپنے بجلی کےبل پرچیخ اٹھیں

ہاٹ لائن نیوز : بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے ہماچل پردیش میں کانگریس حکومت کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایا ہے۔

کنگنا رناوت نے منالی میں اپنے خالی مکان کے لئے 1 لاکھ روپے بجلی کا بل وصول ہونےپر اپنے غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا ہےکہ ریاست کی حالت خراب ہوگئی ہے اور حکومت عوامی مسائل کیبجائے غیرضروری مسائل میں مصروف ہے۔

کنگنا نے مزید کہا کہ یہ ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہماچل پردیش کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں اور ریاست کےوسائل کو لوٹنے والے “بھیڑیوں” (بھیڑیوں) کے پنجوں سےآزاد کریں۔

Leave a reply