
ضلع کچہری، اچھرہ کے علاقے میں کم عمر بچے سے ملازمت کروانے کا معاملہ
عدالت میں پراسیکیوشن نے گواہان کو پیش کرنے کے لیے مزید مہلت مانگ لی
عدالت نے کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی
سینیئر سول جج کریمینل شفقت عباس نے ملزم کے خلاف چائیلڈ ایکٹ مقدمے پر سماعت کی
ملزم کی اچھرہ بازار میں فینسی دوپٹہ کی دکان ہے، پراسیکیوشن
ملزم نے اپنی دکان میں 12 سالہ شعیب کو ملازمت پر رکھا ہوا ہے، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کے خلاف کاروائی کرنے کے احکامات جاری کرے، استدعا