کمرےکی چھت گرنےکیوجہ سے 3 افراد جاں بحق

0
144
کمرےکی چھت گرنےکیوجہ سے 3 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز :فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں بارش کے باعث فیکٹری کے کمرے کی چھت گر گئی۔ تین مزدور ملبے تلے دب گئے جبکہ ایک مزدور زخمی ہو گیا۔

موسلا دھار بارش کے باعث چھت کمزور ہو کر گر گئی۔ تینوں لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a reply