کل ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی پر اہم سماعت ہوگی

0
224
کل ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی پر اہم سماعت ہوگی

لاہور انسداددہشت گردی عدالت،

عسکری ٹاور حملہ ٫اور تھانہ شادمان نزر آتش کیس سمیت تین مقدمات پر سماعت 29 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
ڈاکٹر یاسمین راشد کی تین مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت کل ہوگی

پراسیکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کر رکھی ہے
عدالت نے کل سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کررکھا ہے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے درخواستوں پرسماعت کرینگے
ڈاکٹر یاسمین راشد پر عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیراؤ کا الزام ہے

تھانہ گلبرگ نے عسکری ٹاور حملہ کا مقدمہ نمبر 1271/23 درج کر رکھا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد پر تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا بھی الزام ہے
تھانہ سرور روڑ نے پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ نمبر 108/23 درج رکھا ہے

Leave a reply