کل پھر ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال ہوگی لاہور ہائیکورٹ بار

0
208
کل پھر ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال ہوگی لاہور ہائیکورٹ بار

لاہور ہائی کورٹ بار نے جنرل ہاؤس کا اعلامیہ جاری کر دیا
10 مئی کو مکمل ہڑتال کی جائے گی ، اعلامیہ
تقریبا ڈیڑھ کروڑ ارجنٹ کیسز کے بعد وکلا کسی بھی کیس میں پیش نہیں ہوں گے، اعلامیہ

وہ پروگرام کر رہے ہیں جب تک مطالبات تقسیم نہیں ہوتے چل رہے ہو ہڑتال جاری رہے گی، اعلامیہ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جائے گا، اعلامیہ

Leave a reply