کل پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی گئی

0
247
کل پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی گئی

پنجاب بار کونسل نے کل پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا

پنجاب بار کونسل نے وکلاء پر آٹھ مئی کے تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا

کل ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہو پنجاب بار کونسل

تمام ضلعی بار کونسل کے صدور اور سیکریٹریز ہڑتال کو یقینی بنائیں بار کونسل

ہڑتال کی خلاف وزری کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائی ہوگی بار کونسل

Leave a reply