کلعدم تنظیموں کے سہولت کاروں کو 5,5 سال قید کی سزا کا حکم

0
182

انسداد دہشت گردی عدالت

کلعدم تنظیم کے لیے کام کرنے والے دو ملزمان کو 5،5 سال قید کی سزا سنا دی
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر تین کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا
ملزمان الزامات کے حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت مہیا نہیں کر سکے،فیصلہ
پراسیکیوشن ملزمان پر لگائے گئے الزامات ثابت کرنے میں کامیاب رہی،فیصلہ

مجرمان پر کلعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے اور تحریری مواد رکھنے کے مقدمہ درج ہے
مجرم عبدالحنان اور محمد موسیٰ کے خلاف 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
ملزمان سے کلعدم تنظیم کی تشہیر کے لیے تحریری مواد برآمد کیا گیا تھا
ملزمان لوگوں سے کلعدم تنظیم کے لیے چندہ اکھٹا کرتے تھے
عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا

Leave a reply