کلاؤڈ برسٹ سے 32 ہندو یاتری ہلاک

0
127
کلاؤڈ برسٹ سے 32 ہندو یاتری ہلاک

کلاؤڈ برسٹ سے 32 ہندو یاتری ہلاک

مقبوضہ کشمیر، کشتواڑ میں بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، بادل پھٹنے سے 32 ہندو یاتری جاں ث، متعدد لاپتہ ہہ گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ہندوؤں کی بڑی تعداد مندر کی یاترا کے لئے موجود تھی،بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔

دوپہر 12 سے 1 کے دوران شدید بارش کے ںاعث سیلاب آیا، سیلاب سے بڑی تعداد میں ہندو یاتری بہہ گئے اورمتعدد یاتری سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے، علاقے میں وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply