کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

0
105

کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا ریسکیو آپریشن 5 سو سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، طوفانی بارشوں کے باعث 8 سو کے قریب سیاح رتی گلی میں پھنس گئے، 5 سو سے زائد سیاحوں کو دواریاں پہنچا دیا گیا۔

بقیہ 3 سو سیاحوں کو بھی رات تک دواریاں پہنچا دیا جائے گا، آزادکشمیر حکومت نے پھنسے ہوئے تمام سیاحوں کے کھانے اور رہائش کا اہتمام بھی کیا، وزیراعظم آزادکشمیر رات بھر خود ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرتے رہے ہیں۔

Leave a reply