کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے

کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے
انڈیا کے یوم آزادی کو مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے، کُل جماعتی حریت کانفرنس نے انڈیا کے یوم آزادی پر وادی کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔
وادی کشمیر میں مکمل ہڑتال اور آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کی بھاری نفری موجود ہونے کے باوجود یوم آزادی پاکستان کل منایا گیا تھا۔









