کشتی کا سانحہ: 2 نوجوانوں کو ہتھوڑوں سےقتل کر دیا گیا

0
104
کشتی کا سانحہ: 2 نوجوانوں کو ہتھوڑوں سےقتل کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : مراکش کے سمندر میں ظلم کی داستان اس وقت رچی جب 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ساحل پر بہہ گئے۔

پاکستان کے شہر گجرات کے تین دیہات میں سوگ کی فضا ہے، سانحہ پر پھالیہ اور ملکوال میں نوجوانوں کے گھروں میں بھی سوگ کی فضا چھا گئی۔ ڈسکہ اور گجرات کے پانچ نوجوان خوش قسمتی سے موت سے بچ گئے۔

اس واقعے میں ظلم، بربریت اور درندگی دیکھنے میں آئی۔ انسان نما بھیڑیوں کے سامنے زندگی بے بس تھی، کوئی بھوک سے مر گیا۔ کوئی بیماری سےاور جو بچ گئے انہیں تشددکرکےموت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ گجرات کے دو نوجوانوں کو راڈ اور ہتھوڑوں سےتشددکرکےقتل کردیاگیا۔

Leave a reply