کرک: خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے بھگا دیا

0
133
کرک: خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے بھگا دیا

ہاٹ لائن نیوز : کرک میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور صوبے سمیت ملک بھر میں جاری پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر نکال دیا۔

کرک کے علاقے سیریخوا میں گیس بندش کیخلاف احتجاج کرنے والی خواتین نے انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر نکال دیا۔

احتجاج کرنے والی خواتین کا کہنا تھا کہ ان کی یونین کونسل گیس پیدا کرنیوالا علاقہ ہے لیکن پھر بھی انکے لیے گیس نہیں ہے۔

Leave a reply