کرن جوہر نےاپنے نام سےمتعلق بڑا کیس جیت لیا

0
122
کرن جوہر نےاپنے نام سےمتعلق بڑا کیس جیت لیا

ہاٹ لائن نیوز : ممبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز کرن جوہر کی ساکھ اور شخصیت کے حقوق کی خلاف ورزی پرشادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر“فلم روکدی ہے۔

عدالت نے فیصلہ دیا کہ فلم کے عنوان اور مشمولات کی کرن جوہر کی رازداری کی خلاف ورزی ہوئی ہے اور اس سے اسکے برانڈ ویلیومتاثر ہوتا ہے۔ جسٹس آرآئی چگالا کی سربراہی میں ایک سنگل جج بنچ نے کہا کہ اس عنوان سے فلم کو جاری کرنے سے خود بخود کرن جوہر سے منسلک ہوجائیگا ، جس سے انکی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔

کرن جوہر نے جون 2024 ءمیں ہائی کورٹ سے رجوع کیا ، جب انہیں معلوم ہوا کہ فلم کے پروڈیوسر “انڈیاپرائیڈایڈوائزری پرائیویٹ لمیٹڈ” نےانکی اجازت کے بغیر فلم کاعنوان انکانام استعمال کیا۔

آخر کار ، ممبئی ہائی کورٹ نےکرن جوہرکےحق میں فیصلہ سنایااور فلم کی ریلیز پرمستقل پابندی عائد کردی ہے۔

Leave a reply