کرم میں فریقین کے درمیان 7 دن کےلیے جنگ بندی

0
244
کرم میں فریقین کے درمیان 7 دن کےلیے جنگ بندی

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 7 روز کیلیے جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ سے واپس پشاور پہنچ گئے۔

اس حوالے سے بیرسٹرسیف کا کہنا تھا کہ فریقین نے 7 دن کیلیے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، فریقین نے ایک دوسرے کی لاشیں اورافرادکوواپس کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Leave a reply