کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور انتقال کر گئے

0
268
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور انتقال کر گئے

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور انتقال کر گئے

اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور فوت ہو گئے، سنجے کپور انگلث کے گارڈز پولو کلب میں پولو کھیلنے کے دوران اچانک گر گئے، انھیں طبی امداد فراہم کی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکے، انھیں پولو کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا، وہ آٹو موبائل کمپنی ’سونا کومسٹار‘ کے چیئرمین تھے، جو کہ عالمی سطح پر آٹو پارٹس فراہم کرنے والی مشہور کمپنی ہے، ان کی شادی 2003 میں ہوئی مگر باہمی اختلافات کے سبب 2016 میں ان کی طلاق ہو گئی، اُن کے دو بچے سمیرا اور کیان ہیں۔

Leave a reply