کردستان ورکرز پارٹی نے انوکھا سرینڈر کر دیا

0
146
کردستان ورکرز پارٹی نے انوکھا سرینڈر کر دیا

کردستان ورکرز پارٹی نے انوکھا سرینڈر کر دیا

کردستان ورکرز پارٹی کے 30 جنگجوؤں نے ترکیہ کے خلاف جاری مسلح تحریک کو ختم کر کے اپنے ہتھیار جلا کر مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے، کردستان ورکرز پارٹی کی طرف سے اعلان کے بعد طیب اردوان نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ” ایک خونریز ماضی کو چھوڑ کر اب آگے بڑھنے کا ٹائم ہے” اس عمل سے صرف ترکیہ ہی نہیں بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہو گا، کردستان ورکرز پارٹی نے ہتھیار ڈال کر ترکیہ کے ساتھ امن مذاکرات پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، 20 سے 30 جنگجوؤں نے اپنے ہتھیار جلا دیے ہیں۔

Leave a reply