کراچی : ڈمپرانڈر پاس کی چھت سےٹکراگیا

0
230
کراچی : ڈمپرانڈر پاس کی چھت سےٹکراگیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر تیز رفتار ڈمپر انڈر پاس کی چھت سے ٹکرا گیا۔

حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی روانی بحال کردی

Leave a reply